ویڈیوز عیدالاضحی سے قبل کراچی میں جانوروں کی دیکھ بھال کی مشکل آسان شہر کے مختلف علاقوں میں جانوروں کی دیکھ بھال کے لئے نوجوانوں نے معاوضے کے عوض اپنی خدمات پیش کردیں۔ ڈان نیوز