ویڈیوز کراچی میں 10 من وزنی راجو اور شیرو کی دھوم بڑے ہوں یا بچے سب ہی کورنگی کے علاقے میں پلنے والے ان بچھڑوں خدمت میں مصروف نظر آتے ہیں۔ ڈان نیوز