ویڈیوز کراچی کی طالبہ نے جعلی مصنوعات کو پہچاننے والا سافٹ ویئر بنا لیا سی کیور نامی اس سافٹ ویئر کو موبائل فون ایپلیکیشن اور ڈیٹا بیس سے منسلک کیا گیا ہے۔ ڈان نیوز