ویڈیوز مریم نواز کو نیب کی ٹیم نے حراست میں لے لیا نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو تحویل میں لے کر نیب ہیڈکوارٹر منتقل کردیا۔ ڈان نیوز