ویڈیوز اڈیالہ جیل منتقلی پر فریال تالپور کا نیب کے خلاف احتجاج سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو ناساز طبیعت کے باعث پولی کلینک اسپتال لایا گیا تھا۔ ڈان نیوز