ویڈیوز

'حالات کو اُس جانب نہ لے جائیں جہاں سے واپسی ممکن نہ ہو'

اسلام آباد میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب سے خطاب میں عارف علوی کا کہنا تھا کہ بھارت امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے۔