ویڈیوز

'تیمور ہمیشہ شہادت کی خواہش کرتا تھا'

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے لانس نائیک تیمور اسلم کی صرف دو سال قبل شادی ہوئی تھی۔