ویڈیوز 40 ہزار روپے والے پرائز بانڈز کی بندش سے کاروبار مندی کا شکار پرائز بانڈز کی فروخت میں جہاں کمی دیکھی گئی وہیں اب بانڈز رکھنے والوں کو انعامی رقم پر ٹیکس بھی دینا ہوگا۔ ڈان نیوز