ویڈیوز

’’کوکوکورینا‘‘ گانے سے شہرت پانے والے جگر جلال ساتھیوں سمیت اغواء

سندھ کے لوک فنکار جگر جلال چانڈیو کو محفل موسیقی کے بہانے ڈاکوؤں نے کراچی سے شکارپور بلوایا تھا۔