ویڈیوز

مریم نواز کی پیشی پر خواتین لیگی کارکنان کی پولیس سے تلخ کلامی، ہاتھا پائی

مریم نواز کی پیشی کے دوران لاہور کی احتساب عدالت کے باہر لیگی کارکنوں نے نعرے بازی بھی کی۔