ویڈیوز کراچی میں خانہ بدوش بچوں کے لیے چھپر اسکول شہر قائد کا علاقہ گلشن اقبال بلاک 13 میں خانہ بدوش بچوں کو ٹینٹ میں تعلیم دینے کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔ ڈان نیوز