ویڈیوز

سلائم بنا کر اپنا آن لائن کاروبار کرنے والی 11 سالہ بچی

ربڑ جیسے مادے سلائم کی ساخت کو اپنی مرضی سے ڈھالا جا سکتا ہے جسے بچے اپنی پسند کی اشیاء بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔