ویڈیوز 'دنیا بھر کی سکھ برادری کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے' سکھ رہنما ڈاکٹر پرتاب سنگھ کا کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا جب بھی ضرورت پڑے گی سکھ سب سے پہلے بارڈر پہنچیں گے۔ ڈان نیوز