ویڈیوز کراچی میں 4 کم عمر ڈاکوؤں کی دن دیہاڑے لوٹ مار ہل پارک کے قریب ہونے والی واردات کی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان نے اسلحے کے زور پر مرد اور خاتون کو لوٹ لیا۔ ڈان نیوز