ویڈیوز وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار فضائی حادثے میں بال بال بچ گئے پائلٹ نے ہنگامی لینڈنگ کے ذریعے ہیلی کاپٹر لاہور ائیرپورٹ پر اتار لیا، وزیراعلیٰ پنجاب محفوط رہے۔ ڈان نیوز