ویڈیوز

'وفاقی حکومت کراچی پر قبضہ کرنا چاہتی ہے'

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو خطرناک صورتحال کا سامنا ہے۔