ویڈیوز

'ہم نے انہیں بتایا کہ پاکستان ائیرفورس کیا چیز ہے'

پاکستان ایئرفورس کے پائلٹس حسن صدیقی اور نعمان علی نے بھارتی طیارے گرانے کا تجربہ شیئر کیا۔