ویڈیوز

180 روپے میں 3 وقت کا کھانا

کراچی کی لانڈھی جیل کے اندر قیدیوں کیلئے بنائے گئے کچن میں انتظامیہ کی نگرانی میں کھانا پکایا جاتا ہے۔