ویڈیوز 'چیف جسٹس آف پاکستان میرے کیس کا نوٹس لیں' پی پی رہنما خورشید شاہ نے گرفتاری کے بعد عدالت میں پیشی کے موقع پر کہا کہ انہوں نے ایک انچ کی بھی کرپشن نہیں کی۔ ڈان نیوز