ویڈیوز کتے کے کاٹنے کی ویکسین کی عدم دستیابی پر انوکھا احتجاج سانگھڑ میں شہری نے گلے میں پٹہ ڈال کر سندھ حکومت اور بلدیاتی اداروں سے کتوں کا بندوبست کرنے کا مطالبہ کیا۔ ڈان نیوز