ویڈیوز

لاہور میں اسٹیل ملز اور بھٹے ماحول آلودہ کرنے کی بڑی وجہ قرار

شہریوں کاکہنا ہے کہ محکمہ ماحولیات کی جانب سے آلودگی پھیلانے والے کارخانوں اور بھٹہ مالکان کیخلاف کارروائیاں ناکافی ہیں۔