ویڈیوز

جرگے کا 2 افراد کو انگاروں پر چل کر بے گناہی ثابت کرنے کا حکم

جرگہ نواحی علاقے کھرڑ بزدار میں ہوا جہاں اسلحہ چوری کے الزام میں 2 افراد کو سزا سنائی گئی۔