ویڈیوز

'رابعہ کی ایک سال قبل شادی ہوئی تھی'

کراچی کے علاقے لانڈھی میں 15 روز کے دوران 8 سالہ بچی اور خاتون ڈینگی کا شکار ہوکر جاں بحق ہوگئی۔