ویڈیوز

8 اکتوبر 2005 کے ہولناک زلزلے کو 14 سال بیت گئے

14 برس قبل آنے والے قیامت خیز زلزلے میں 87 ہزار افراد جاں بحق اور 150000 افراد زخمی ہوئے تھے۔