ویڈیوز

غربت کے ہاتھوں تنگ آ کر باہمت خاتون نے گول گپوں کی دکان لگا لی

بڑے بھائی کے مظالم کے ہاتھوں تنگ آکر ثمینہ بی بی نے اہلخانہ کی کفالت کے لیے گول گپوں کی دکان لگا لی۔