ویڈیوز کراچی کے نوجوان نے معذوری کے باوجود مزدوری کا راستہ چن لیا 34 سالہ شاہد حصول رزق کمانے کے لیے ویل چیئر پر گاڑیوں کی پارکنگ کا کام کرتا ہے۔ ڈان نیوز