ویڈیوز

پاکستان میں دیہی خواتین کیسے زندگی بسر کرتی ہیں؟

دیہی خواتین کی زندگی بہتر بنانے کے دعووں کے باوجود عملی اقدامات نہ ہونے کے باعث ان کی زندگی میں کوئی تبدیلی نہ آئی۔