ویڈیوز

والد سے ملاقات کے دوران مریم نواز کی طبیعت بھی خراب ہوگئی

طبیعت ناساز ہونے پر مریم نواز کو بھی سروسز ہسپتال کے وی آئی پی ٹو میں داخل کیا گیا۔