ویڈیوز

بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد دلفریب نظارے

بارش اور برفباری سے جہاں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا، وہیں کئی مقامات پر سڑکیں بھی بند ہوگئیں۔