ویڈیوز

'ماں کے جانے کے بعد اب میرا سب کچھ میرے والد نواز شریف ہیں'

مریم نواز کا صحافیوں سے گفتگو میں کہنا تھا کہ دنیا میں جہاں بھی علاج ممکن ہو میاں نواز شریف کو جانا چاہیے۔