ویڈیوز 'وہ دن دور نہیں جب پورے ملک میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہوگی' بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر گزشتہ عام انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ ڈان نیوز