ویڈیوز کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی ابتر صورتحال، بس اسٹاپس بھی ویران مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے بیشتر بس اسٹاپس تباہ حال ہیں جو نشے کے عادی افراد کا ٹھکانہ بن چکے ہیں۔ ڈان نیوز