ویڈیوز

پاکستانی اسٹار محمد آصف نے ایک بار پھر ملک کا نام روشن کردیا

محمد آصف نے ورلڈ اسنوکر چیمپیئن شپ کے فائنل میں فلپائن کے جیفری روڈا کو 5 کے مقابلے میں 8 فریمز سے ہرایا۔