ویڈیوز اب چائے پینا بھی لوگوں کے لیے مشکل ہوگیا چائے کا کپ اب کٹ چائے تک محدود ہوگیا ہے جس کی وجہ سے چائے پینے کے شوقین مہنگائی کی دہائیاں دیتے نظر آتے ہیں۔ ڈان نیوز