Live JUI Azadi March
کراچی: حب ریور روڈ پر جے یو آئی کارکنان کا دھرنا
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے کارکنوں نے کراچی کے حب ریور روڈ پر جمعے کی نماز ادا کی
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے کارکنوں نے کراچی کے حب ریور روڈ پر جمعے کی نماز ادا کی۔
نماز کی ادائیگی کے بعد مظاہرین نے شاہراہ بند کردی اور مرکزی روڈ ٹریفک کے لیے آمد و روفت کے لیے بند ہوگئی۔