ویڈیوز

جانوروں کی ہڈیوں سے بنے حیران کردینے والے فن پارے

کراچی کے علاقے فردوس کالونی کے رہائشی فنکار محمد تنویر جانوروں کی ہڈیاں خرید کر پہلے انہیں کیمیکلز سے صاف کرتے ہیں۔