ویڈیوز پاکستان کا شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ میزائل کے تجربے کا مقصد آرمی اسٹریٹیجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل تیاری کو آزمانا تھا، ترجمان پاک فوج ڈان نیوز