ویڈیوز میچ کے دوران آسٹریلوی کپتان کو سرفراز احمد کی یاد آگئی پاکستان کی جانب سے بیٹنگ کے دوران ٹم پین محمد رضوان سے سابق کپتان کا نام لے کر تعریف کرتے رہے۔ ڈان نیوز