ویڈیوز

جامعہ کراچی کے شعبہ اپلائیڈ فزکس میں طلبہ کا کارنامہ

جامعہ کراچی کی ہونہار طالبات نے نابینا افراد تک پیغام رسانی کی سہولت فراہم کرنے والی مشین بنالی۔