نواز شریف کی لندن روانگی: ’کیا جہاز دیکھ کر مریض ٹھیک ہوگیا‘
میں کبھی نواز شریف کی طبی رپورٹ کو دیکھتا اور کبھی مسلم لیگ (ن) کے قائد کو جہاز پر چڑھتے دیکھتا، وزیراعظم عمران خان
ہماری حکومت کو تاریخی خسارہ ملا جس کی وجہ سے روپے کی قدر 35 فیصد گری۔ وزیراعظم عمران خان