ویڈیوز سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی تخت نشینی کے 5 سال مکمل 10غوطہ خوروں کی ٹیم نے سمندر میں اتر کر شاہ سلمان اور ان کے بیٹے کی تصویر پر مشتمل پوسٹر اٹھا کر جشن منایا. ڈان نیوز