ویڈیوز وہ وائرل ویڈیو جو وکلا اور ڈاکٹرز کے درمیان تنازع کا سبب بنی وکلا نے الزام عائد کیا ہے کہ وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں ینگ ڈاکٹرز وکلا کا مذاق اڑا رہے تھے۔ ڈان نیوز