ویڈیوز

چھٹی جماعت کی طالبہ مجبوری میں خاندان کی کفالت میں لگ گئی

ثانیہ کی والدہ حبیبہ بھی بچوں کی تعلیم اور روشن مستقبل کے لیے برسوں سے ٹوکریاں بنارہی ہیں۔