ویڈیوز مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست مسترد وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست مسترد کر دی ہے،معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان ڈان نیوز