ویڈیوز کراچی: پبلک ٹرانسپورٹ مالکان نے انسانی جانوں کو خطرے میں ڈال دیا سی این جی نہ ملنے کے باعث بسوں میں لگائے گئے ایل پی جی سلنڈر کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔ ڈان نیوز