ویڈیوز نوشہرہ میں بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کا بیان سامنے آگیا ملزم نے عدالت کے سامنے اعتراف جرم کرتے ہوئے سننی خیز انکشافات بھی کردیے۔ ڈان نیوز