ویڈیوز

پاکستانی فگر اسکیٹر ملاک ظفر کے برف پر کرتب دکھانے کی ویڈیو وائرل

ملاک فیصل ظفر آسٹریا میں انٹرنیشنل فگر اسکیٹنگ ٹورنامنٹ جیتنے والی پہلی پاکستانی فگر اسکیٹر ہیں۔