ویڈیوز امریکی سفارت خانے کی گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق واقعہ مارگلہ روڈ پر فیصل چوک کے پاس پیش آیا جس میں نازیہ بی بی نامی خاتون دم توڑ گئیں۔ ڈان نیوز