ویڈیوز

'رواں سال مہنگائی کی شرح 11 سے 12 فیصد رہنے کی پیشگوئی'

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا فیصلہ سناتے ہوئے شرح سود 13.25 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔