ویڈیوز

'خواتین پولیس اہلکاروں نے میڈیا کے سامنے میرے کپڑوں کو اٹھایا'

بھارتی پولیس کا متنازع قانون کے خلاف احتجاج کرنے والی بھارتی جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طالبات پر بدترین تشدد۔